sponsor

sponsor

Recent YouTube Video

Android Apk

YouTube Video

Computer Software

Dish Receivers Software

Computer Software

Android Apk

» » Pubg Game kis nai Banai


Pubg Game kis nai Banai


Pubg Game


کیا اپ کو پاتا ہے کہ یہ گیم کس نے بنایا ہیں؟ اور کہا بنایا ہیں؟

اور کیسے بنایا ہے؟ ہیلو دوستوں میں ہوں علی حماد اور اپ کو میں اپنی

ویب سائٹ  میں خوش امدیدکہتا ہوں تو دوستوں آج ہم

آپ کو بتائے گے پاب جی گیم کے بارے میں ویسے تو

لوگوں کی لائف بہت ہی سڑراس فل  ہو چوکی ہے

سب کو کچھ نہ کچھ انٹرٹین منٹ چاہیے اور سب لوگ

اپنا سٹراس دور کرنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرتے ہیں

کچھ لوگ فلمیں دیکھتے ہیں اور کچھ لوگ گیمز کھلتے ہیں

اور کچھ لوگ ویڈیو گیم کھلتے ہیں جیسے جیسے ٹیکنیلوجی

بڑھ گئی ہیں اسی طرح گیمز بھی طرح طرح کی آ گئی ہے

اسی وجہ سے لوگوں نے گھر سے باہر نکلنا بند کر دیا ہیں.

اور دوسروں لوگوں سے بات کرنا بند کر دیا ہے دوسرے

لوگوں کو چھوڑں اپنے گھر کے فیملی ممبروں سے بھی بات

کرنا بند کر دیا ہے  اور اب ہم بات کرتے ہیں پب جی گیم

کے بارے میں؟ پب جی گیم دنیا کی سب سے زیادہ ڈون لوڈ

کی جانے والی گیم ہے اب سوال اٹھتا ہیں؟ کہ یہ گیم بنایا

کس نے ہیں؟ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی؟ کہ یہ گیم کسی

گیم ڈئزئنر نے نہیں بنایا بلکہ ایک فوٹو گرافر نے بنایا ہیں

ہر گیم ڈائزئنر کاایک سپنا ہوتا  ہیں کہ ایک گیم تووہ  ایسا ضرور

بنائے جو سپر ہٹ ہو اور آج جو گیم ٹوپ پہ ہے وہ گیم

ایک فوٹو ڈائزینر نے بنایا ہے اور ان کا نام ہیں

جو  ائرلینڈ کے رہنے والے ہیں اب برانڈیڈ تھے تو فوٹو گرافک

لیکن ان کو ٹھوڑا بہت ویب ڈائزئن اور ٹھوڑا بہت گرافک
ڈائزئن کا بھی علم تھا
.
لیکن اس کو ویڈیو گیم کھلنے کا بہت شوق تھا ایسا کہا جاتا

ہیں کہ برنڈیڈ کو ایک لڑکی سے پیار ہو گیا اس کے بعد دونوں

کی شادی ہو گئی اور دونوں براجیل میں شفٹ ہو گئے .

اور کچھ وقت میں ان کا ڈیوس ہو گیا اور ڈیوس کی وجہ سے

برنڈیڈ بہت ہی ڈیپراس ہو گئے اور اس کے بعد وہ واپس

گھر آ گئے ائرلینڈ اور ڈیپراشن میں

آدمی وہی کام کرتا ہیں جس سے

اوسے سکون ملے تو بھائی صاحب نے ویڈیو گیم کھیلنا شروع

کر دیا ویسے  وہ کافی الگ الگ گیمز کھلتے تھے ارما اورڈیزاڈ یہ

دونوں گیم بہت کھلتے تھے اب ارما جو گیم ہیں وہ ملٹری ویس

گیم ہےڈیزڈ جو گیم ہیں وہ ارما کا ہی ایک موڈ ہیں تو بھائی

نے کیا کیا ڈیزڈ کا ایک موڈ بنا دیا ویٹل روئیل جو لوگوں نے

بہت پسند کیا یہ کیا نہ تالی بجانے والا کام ورانڈیڈ کا ڈیوس ہوا

لوگوں کا بھی ڈیوس ہوتا ہیں برانڈیڈ دپراشن میں چلا گیا لوگ بھی

ڈاپراشن میں جاتے ہیں ڈپریشن کے چکر میں برنڈیڈ نے ٹائم

ویسٹ کرنا شروع کر دیا لوگ بھی ایسا ہی کرتے ہیں لیکن برانڈیڈ

نے اسی ٹائم ویسٹ میں سے ایک ایسا گیم بنایا جو گیم اس کی زندگی

بدلنے والی تھی لیکن لوگ یہ نہیں کرتے لوگ دل کھول کر ٹائم پاس
 
کرتے ہیں اس نے مجھے چھوڑ دیا اب میں اسے برباد ہو کے دیکھوں

گا. یہ ہی فرق ہوتا ہیں ایک سکسیس فٗل انسان اور کروڈ انسان میں

برانڈیڈ کی گیم کو اتنی سکسیس ملی اب پڑنا اس کی آگئے کی جرنی کہا سے

 کہا جاتی ہیں اس گیم کی پیپولیرٹی دیکھ کر سونی اوئن لائن انٹرٹین منٹ

نے جس کا نام ابھی دیبراک ہو چکا ہیں برانڈیڈ کو جوب آفر کیا ان کو

بھی ایک ایسا ویٹل گرائونڈ گیم بنانا تھا اور بڑی بات یہ ہیں ڈیزڈ

گیم سے بہت امپراس تھے اور بہت ہی انسپئر تھے تو براںڈیڈ

نے ان کے ساتھ مل کر ایک اور گیم بنایا ایچ ون زیڈ ون

کنگ کِل وہ گیم بھی ہیٹ ہوا اب سائوتھ کوریا کا ایک گیم ڈائزنر

تھا چنگ ھانگ کم جن کی خود کی گیم ڈائزئن کی ایک کاپنی تھی

جس کا نام ہے بلوو ہول  اب ان کو بھی ایک گیم بنانا تھا ویٹل روئل

گیم اور وہ لوگ بھی ڈیزڈ گیم سے بہت خوش تھے اب ان ایک ایسا

گیم بنانا تھا جو کبھی کسی نے نہ بنایا ہو. ان کو برنڈیڈ کے بارے میں پاتا

چالا اور انہوں نے برنڈیڈ کو سائوتھ کوریا بلا لیاانہوں نے برنڈیڈ سے اپنا

ایڈیا شئیر کیا کافی دنوں تک ڈسکاشن چلا اور فینلی دیسیڈ ہوا کہ یہ گیم بنا

دیتے ہے گیم بنانے کا کام شروع ہوا شروبات میں 35 گیم ڈائزنر

کی ایک ٹیم تھی جو بعد میں بڑ کر 70 ہو گئی شروات میں ایک

ڈیٹ لائن فکس کی گئی ایک سال کی اتے وقت کے اندر ان کو

کام ختم کرنا تھا. اور سستے سے سستے طریقے سے ختم کرناتھا.

اور انہوں نے دن رات محنت کی اور فینلی مارچ 2017 کو گیم کے

ایرلی ایکسس بٹا پروگرام کو لونچ کر دیا گیا .گیمرز نےاس کو بہت پسند کیا.

فرح کافی ایپروب منٹ کے بعد 20دسمبر 2017 گیم کے فٰل وارزن

کولونچ کیا گیا اس کے بعد فروری 2018 میں گیم کو انڈروئڈ ایئ او ایس

فارم پر لونچ کیا گیا اور جب سے یہ گیم سبی پلیٹ فارم پر ابیلبل ہوئی

ہیں تب سے یہ دنیا کی بسٹ سالر گیم بن گئی ہیں  بست ملٹی پلیر گیم

ای ایس سپورٹ گیم اوف دا ائیر ٹارنڈنگ گیم آف دا ایئر پی سی آف

دا ایئر ایکشن آف دا ایئر ایسے بہت سارے آوارڈ مل چکے ہیں اتنی

سکسس حاصل کرنے کے بعد لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے بچوں پر

بہت برا اثر پڑھ رہا ہیں بچوں نے اس گیم کو اتنا پسند کیا کہ اب یہ

ب
چوٰں کے لیے لت بن گئی ہیں آپ نے شراب کی لت سنی ہو

گئی ڈراگز کی لت سنی ہو گئی  لیکن یہ ڈیجیٹل زمانہ ہیں تو لت بھی

ڈیجیٹل ہی ہو گئی اس گیم وجہ سے بہت ساری موتے ہو چکی ہیں

اور شادی شدہ افراد کی طلاقیے ہو چکی ہیں کچھ ملکوں میں تو اس کو

بین کرنے کے لیے فاتواے بھی جاری ہو چکے ہیں چین نے تو

اسے بلاک بھی کر دیا تھا کچھ کسے ایسے ہو کئے تھے چین کے اندر ایک

13 سال کا بچا جو کود بلڈنگ سے کود جاتا ہیں یہ بچا پبجی گیم بہت کھلتا

تھا  اس میں یہ دیکھ رہا تھا کہ اس گیم میں جسے کارٹون بلڈنگ

 سے شلانگ لاگاتا ہے  ویسے اگر رئل لائف بلڈنگ سے شلانگ

لاگاتا ہوں تو کیسا ہو گا یوکے کے اندر تقربن 200 سے زیادہ کیس

طلاق کے فئل ہو چکے ہیں کیوکہ وہ اپنی فیملی ممبر کو ٹائم نہیں دے

پاتے گیم ہی کھلتے رہتے ہیں بچے پوری پوری رات اس گیم کو کھلتے

رہتے ہیں اس کی وجی بچوں کی انکھے خاراب ہو رہی ہیں اور بچوں

پڑھائی پر فرق پڑ رہا ہیں لوگ کہتے ہیں کہ اس گیم کی وجہ سے لوگوں کا

ویہویر چینج ہو گئے ہیں لوگ کہتے ہیں کہ اس گیم کو کسی طرح سے بین

کر دیا جائے ایک بات سوچو یار کہ بنانے والے نے تو اپ لوگوں

کے لیے انٹرٹینمنٹ کے لیے بنایا تھا لیکن اپ اس کا غلت

استعمال کر رہے ہو اپ کو خود کے اوپر کنٹرول نہیں ہیں تو اس میں

گیم کا کیا غلطی ہیں گیم بنانے والے کا کیا غلطی ہیں ویسے تو ہر چیز

غلط ہیں جب بھی کسی چیز کی لیمٹ کروس ہوتی ہیں چاہے وہ

کتنی بھی اچھی ہو تو وہ نقصان کرے گئی بدلنا ہم کو پڑے گا

پب جی گیم بند کر کے لوگ کوئی دوسرا گیم کھلنا سٹاٹ کر دے گئے

لوگوں میں تو فرق نہیں پڑے گا  سچ میں چینج ہیں تو خود کو بدلو اگر اپ

کو ایسی کوئی لت ہیں اس کو انٹرٹینمنٹ کے لئے یوز کرے اس کو 

لت نہ بنائے

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post