کیا اپ کو پاتا ہے کہ یہ گیم کس نے بنایا ہیں؟ اور کہا بنایا ہیں؟
اور کیسے بنایا ہے؟ ہیلو دوستوں میں ہوں علی حماد اور اپ کو میں اپنی
ویب سائٹ میں خوش امدیدکہتا ہوں تو دوستوں آج ہم
آپ کو بتائے گے پاب جی گیم کے بارے میں ویسے تو
لوگوں کی لائف بہت ہی سڑراس فل ہو چوکی ہے
سب کو کچھ نہ کچھ انٹرٹین منٹ چاہیے اور سب لوگ
اپنا سٹراس دور کرنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرتے ہیں
کچھ لوگ فلمیں دیکھتے ہیں اور کچھ لوگ گیمز کھلتے ہیں
اور کچھ لوگ ویڈیو گیم کھلتے ہیں جیسے جیسے ٹیکنیلوجی
بڑھ گئی ہیں اسی طرح گیمز بھی طرح طرح کی آ گئی ہے
اسی وجہ سے لوگوں نے گھر سے باہر نکلنا بند کر دیا ہیں.
اور دوسروں لوگوں سے بات کرنا بند کر دیا ہے دوسرے
لوگوں کو چھوڑں اپنے گھر کے فیملی ممبروں سے بھی بات
کرنا بند کر دیا ہے اور اب ہم بات کرتے ہیں پب جی گیم
کے بارے میں؟ پب جی گیم دنیا کی سب سے زیادہ ڈون لوڈ
کی جانے والی گیم ہے اب سوال اٹھتا ہیں؟ کہ یہ گیم بنایا
کس نے ہیں؟ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی؟ کہ یہ گیم کسی
گیم ڈئزئنر نے نہیں بنایا بلکہ ایک فوٹو گرافر نے بنایا ہیں
ہر گیم ڈائزئنر کاایک سپنا ہوتا ہیں کہ ایک گیم تووہ ایسا ضرور
بنائے جو سپر ہٹ ہو اور آج جو گیم ٹوپ پہ ہے وہ گیم
ایک فوٹو ڈائزینر نے بنایا ہے اور ان کا نام ہیں
جو ائرلینڈ کے رہنے والے ہیں اب برانڈیڈ تھے تو فوٹو گرافک
لیکن ان کو ٹھوڑا بہت ویب ڈائزئن اور ٹھوڑا بہت گرافک
Comments